اسٹیکس پاکستان
ہم بِٹ کوئن ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا انٹرنیٹ بنا رہے ہیں جو صارف کی ملکیت ہو گا۔ اسٹیکس پاکستان اسٹیکس ایکو سسٹم کا کمیونٹی کے زیرقیادت باب ہے۔ ہماری کاوشوں سے باخبررہنے کے لئے سائن اپ کریں۔

اپنے مستقبل کے انٹرنیٹ کی حصہ داری/شراکت داری حاصل کریں

اسٹیکس صارف کو ایسا انٹرنیٹ مہیا کرتا ہے جو اس کی ملکیت ہو گا۔ ہم ایسے مستقبل پر یقین رکھتے ہیں جس میں ڈیجیٹل دنیا میں بھی آپ کو عام انسانی زندگی والے تمام ملکیتی حقوق میسر ہوں گے۔ ایک ایسا انٹرنیٹ جس کی قیمتی تخلیق میں ہر کوئی حصہ دار بن سکتا ہے۔

ہمارا ماسٹر ڈیزائن اسٹیکس 2.0 بلاک چین ہے جو سال 2020 کے آخر میں لانچ ہو گا. اس کے ساتھ ہی ایک ایسے ڈیجیٹل ایکوسسٹم کی بنیاد رکھی جائے جو ہمیں بطورِ مالک شراکت داری کی اجازت دے گا۔

اسٹیکس 2.0 کیا ہے؟

اسٹیکس 2.0 ایک لیئر-1 بلاک چین ہے جو بِٹ کوئن کو محفوظ بنیادی سطح کے طور پر استعمال کرتا ہے۔ یہ ایپلیکیشنز اور سمارٹ معاہدوں کو بٹ کوئن میں متعارف کراتا ہے جو بٹ کوئن کو آشکار/انلاک کرنے والی جدت ، نئی قیمت، اور بٹ کوئن حاصل کرنے کا ایک نیا طریقہ فراہم کرتا ہے۔

اسٹیکس ایکوسسٹم کا تعارف

اسٹیکس ایکوسسٹم خودمختار لوگوں یا اداروں، ڈویلپرز اور کمیونٹی کے اراکین کا مجموعہ ہے جنہیں بِٹ کوئن پر صارف کے مملوکہ انٹرنیٹ بنانے والے عزم و مقصد نے متحد کر رکھا ہے۔

ایکو سسٹم کا تعارف
+ Industry Leading Partners and Investors
+ Over 300,000 STX Holders
+ Hundreds of independent app developers
+ 35,000 community members

سمارٹ، سمارٹر معاہدے

کلیرٹی

کلیرٹی ایک نئی زبان ہے جو بٹ کوائن میں سمارٹ معاہدے متعارف کراتی ہے۔ یہ ایک فیصلہ کن زبان ہے یعنی آپ کوڈ کا معائنہ کر کے جان سکتے ہیں کہ پروگرام کیا کرے گا۔ کلیرٹی غلطیوں کی پوری کلاس کو ختم کرتی ہے ، اختتامی صارفین کی حفاظت کرتی ہے اور ڈویلپرز کو پیچیدہ سمارٹ معاہدوں کی تعمیر کا ایک محفوظ طریقہ فراہم کرتی ہے۔

Earn BTC

اسٹیکنگ

'اسٹیکنگ' ، یا * ایس ٹی ایکس کو نیٹ ورک پر مقفل کر کے اور وقتًا فوقتًا لین دین بھیج(ٹرانزیکشن کے ذریعے) کر ، ایس ٹی ایکس کے مالکان (ہولڈر) فعال طور پر اتفاق رائے کی حمایت کرتے ہیں، مزید برآں نیٹ ورک کو محفوظ بناتے اور باقاعدہ بٹ کوائن (بی ٹی سی) نفع/انعامات حاصل کرتے ہیں۔ اسٹیکنگ بٹ کوئن بنانے /خریدنے کا ایک نیا اور زیادہ محفوظ طریقہ کار ہے جس میں مہنگے مائننگ سیٹ اپ (کان کنی) اور تھرڈ پارٹی ڈیفائی(DeFi) اشیاؑ کے کمیشن ضرورت نہیں پڑتی جو کہ انتہائی غیر محفوظ استحکام معاہدوں پر بنایا گیا ہے، یا مرکزی قرض دینے والی سکیموں میں شامل ہوں۔

اسٹیکس 2.0 کے جاری ہونے ساتھ ہی تقریبًا 300،000 سے زائد ایس ٹی ایکس مالکان بٹ کوئن خریدنے(سے نفع حاصل کرنے) کے قابل ہوجائیں گے۔



نیا اتفاق رائے

منتقلی کا ثبوت

منتقلی کا ثبوت / پروف آف ٹرانسفر اتفاق رائے کے لئے ایک نیا طریقہ کار ہے جو اسٹیکس بلاکچین کو محفوظ بنانے کے لئے بٹ کوائن کی سیکیورٹی کا فائدہ اٹھاتا ہے۔ پی او ایکس ڈویلپرز جو اس پر سسٹم بنانا چاہتے ہیں کو نئے طریقے اور ٹولز فراہم کرتے ہوئے بٹ کوئن کو غیرمقفل(انلاک)کرتا، توسیع کرتا اور زیادہ قیمتی بنا دیتا ہے۔

پروف آف ٹرانسفر وائٹ پیپر

POX ڈویلپرز کے لیے

مشن

ہم صارف کا مملوکہ انٹرنیٹ بنائیں گے۔ اس نظریے کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ان مضامین /آرٹیکلز کا مطالعہ کریں۔

باقاعدگی سے لانچ اپ ڈیٹ حاصل کرنے اور لانچ ایونٹ میں جگہ کیلئے رجسٹر کریں!